Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاست اتر پردیش کے اضلاع میں کب اور کس تاریخ کو ووٹنگ ہوگی؟

نئی دہلی۔۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لوک سبھاانتخابات2019کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتظار ختم ہوگیا۔پورے ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ کردیا گیا۔17ویں لوک سبھا کی543سیٹوں کیلئے 11اپریل سے 19مئی کے درمیان 7مراحل میں ووٹنگ ہوگی اورووٹوں کی گنتی23مئی کو ہوگی۔

ریاست اتر پردیش کے اضلاع میں ہونیوالے مرحلہ وار انتخابات

پہلا مرحلہ(11اپریل)

سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر ، بجنور، میرٹھ، باغپت، غازی آباد، گوتم بدھ نگر

دوسرا مرحلہ(18اپریل)

نگینہ ، امروہ، بلند شہر، علی گڑھ، ہاتھرس، متھرا، آگرہ، فتح پورسیکری

تیسرا مرحلہ(23اپریل)

مراد آباد، رامپور، سنبھل، فرید آباد، مین پوری، ایٹہ،بدایوں، آنوالا، بریلی، پیلی بھیت

چوتھا مرحلہ(29اپریل)

شہاہجہاں پور، لکھیم پور کھیری، ہردوئی، مشرکھ، اناؤ، فرخ آباد، اٹاوہ، قنوج، کانپور، اکبر پور، جالون، جھانسی ، ہمیر پور

پانچواں مرحلہ(6مئی)

دھنورا، سیتا پور، موہن لال گنج، لکھنؤ، رائے بریلی، امیٹھی، باندہ، فتح پور، کوشامبی، بارہ بنکی، فیض آباد، بہرائچ ، گونڈا

چھٹا مرحلہ(12مئی )

سلطانپور، پرتاپ گڑھ، پھولپور، الہ آباد، امبیڈکر نگر، سراوستی نگر، ڈومریا گنج، بستی، سنت کبیر نگر ، اعظم گڑھ، جونپور ، مچھلی شہر، بھدولی
ساتواں مرحلہ(19مئی)
مہراج گنج، گورکھپور، کشی نگر، دیوریا، بانس گاؤں، سلیم پور، بلیا، غازی پور، وارانسی، مرزا پر، رابرٹس گنج

 

مزید پڑھیں:-  --  - -عام انتخابات11اپریل سے 7 مراحل میں کرانے کا اعلان

 

 

 

شیئر: