Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض اور جدہ میں 17لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط

ریاض ۔۔۔ محکمہ انسداد منشیات نے ریاض اور جدہ میں 1721030نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد منشیات نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں تحریر کیا کہ 1721030نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی اور جدہ و ریاض میں اسمگلنگ میں ملوث افراد گرفتار کرلئے گئے۔
 

شیئر: