Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکشن میں غیر قانونی دولت کا استعمال روکنےکیلئے انکم ٹیکس کی 6ٹیمیں تشکیل

نئی دہلی۔۔۔ لوک سبھا انتخابات 2019ء کے پیش نظر ممبئی کے تمام 6لوک سبھا حلقوں میں غیر قانونی دولت استعمال کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے محکمہ انکم ٹیکس نے 6سریع الحرکت ٹیم اور ایئر انٹیلی جنس یونٹ تشکیل دیدی۔علاوہ ازیں 24x7کنٹرول روم قائم کئے گئے جہاں کسی بھی قسم کی مشکوک اشیاء کی اطلاع دی جاسکتی ہے۔ہندوستان ویب سائٹ کے مطابق محکمہ کی جانب سے ٹول فری نمبر:  1800221510جاری کیا گیا ۔ غیر قانونی دولت کے بارے میں اس فون نمبر:  022-22820562، وہاٹس ایپ نمبر: 9372727823/24اورای میل [email protected]پر مطلع کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  - -بیٹے کے شادی کارڈ میں بی جے پی کیلئے ووٹ کی اپیل مہنگی پڑگئی

شیئر: