پاکستان میں آج کل ڈانس فلور پر کس سرپرائز کی انٹری مقبول؟
پاکستان میں آج کل ڈانس فلور پر کس سرپرائز کی انٹری مقبول؟
بدھ 23 ستمبر 2026 14:15
پاکستان میں آج کل دانس فلور پر ایک سرپرائز مہمان انٹری دیتا ہے۔ وہ اور کوئی نہیں بلکہ گوریلا سوٹ میں اس کے روپ میں ایک انٹرٹینر ہے: اے ایف پی کی ویڈیو