ایشین گیمز میں افغان خاتون کا سائیکلنگ میں پہلا تمغہ
ایشین گیمز میں افغان خاتون کا سائیکلنگ میں پہلا تمغہ
بدھ 23 ستمبر 2026 9:19
جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز جاری ہیں، جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی تمغوں کے لیے میدان میں ہیں۔ افغانستان کی فریبا ہاشمی نے روڈ سائیکلنگ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ یہ ایشین گیمز میں کسی افغان خاتون کا سائیکلنگ میں پہلا تمغہ ہے:روئٹرز کی ویڈیو