Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے سیشلز کے صدر جمہوریہ کی ملاقات

جمعرات 21مارچ 2019ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار  ’’ المدینہ‘‘  کی شہ سرخیاں
٭  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے سیشلز کے صدر جمہوریہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے طور طریقوں پر تبادلہ خیالات
٭  ملازمین کی کارکردگی کی رپورٹوں سے متاثرین کی داد رسی کیلئے وزارتی کمیٹی
٭  شادی کے نئے جوڑوں کیلئے سالانہ 7ہزار تربیتی سیشن منعقد کرنے پڑیں گے، ڈاکٹر عبداللہ السدحان
٭  خالد الفیصل نے3شعراء کو عرب اشعار ایوارڈ پیش کردئیے
٭  مدینہ منورہ میں تحفظ ماحولیات کا لائحہ عمل جاری کردیا گیا
٭  ٹیکنالوجی جی فور سے سعودی عرب کا90فیصد علاقہ فیض یاب ہوگا، وزیر مواصلات 
٭  فیملی وزٹ ویزے میں توسیع ہیلتھ انشورنس کے بغیر ناممکن
٭  نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق ہونے والوں سے متعلق وڈیو نے اردگان کیساتھ بحران برپا کردیا
٭  افراد اور کمپنیوں پر املاک قرضہ جات 240ارب ریال تک پہنچ گئے
٭  تاریخ میں پہلی بار 11سعودی لڑکیاں ایئر کنٹرول ٹاورز میں تعینات
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: