پاکستانی ٹیم جو رلاتی بھی ہے اور ہنساتی بھی! منگل 4 جون 2019 3:00 ورلڈ کپ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم انگلینڈ ڈھیر ۔ ٹیم نے فینز کو رلایا اور پھر چھلانگیں لگانے پر مجبور کردیا۔آخر ورلڈکپ ، ورلڈکپ ہوتا ہے جناب۔ دیکھیے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ پر کرکٹ تجزیہ کار عبدالغفار کا تجزیہ کرکٹ پاکستان انگلینڈ ورلڈ کپ شیئر: واپس اوپر جائیں