Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھوئے اور سپیشل باداموں والا سپر گولا گنڈا

گرمیوں میں گلی محلوں اور بازاروں میں بچے بڑے سب ہی شوق سے گولا گنڈا کھاتے دکھائی دیتے ہیں۔ راولپنڈی میں بھی لوگ مشہور سپر گولا دور دور سے کھانے آتے ہیں۔ اس گولے میں ایسی کیا خاص بات  ہے۔ آیئے مزید جانتے ہیں حارث خالد کی اس  ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: