Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، ’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا‘

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی چار بہترین ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں اور پاکستان سمیت باقی چھ باہر ہوگئیں۔ لیکن کیا وجہ بنی کہ دو سال قبل آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جیتنے والی سرفراز الیون دھوکہ دے گئی؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے عبدالغفار کا وی لاگ

شیئر: