بیلجیئم نے ای سکوٹرز پر پابندی کا فیصلہ کیوں کیا؟ منگل 16 جون 2026 13:19 بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں تیزی سے مقبول ہونے والے الیکٹرک سکوٹرز اب جلد سڑکوں سے غائب ہونے والے ہیں۔ حکام نے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیشِ نظر2027 سے کرائے پر ملنے والے ای سکوٹرز پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ برسلز برسلز میں ای سکوٹرز ای سکوٹرز سے حکام پریشان کیوں؟ ای سکوٹرز پر پابندی کا فیصلہ کیوں؟ شیئر: واپس اوپر جائیں