Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوش ذائقہ مگر پیداوار کم، ’لیچی 10 سے 15 روز کا سیزن‘

لیچی کا پھل خوش ذائقہ تو بہت ہے مگر اس کی پیداوار اور سیزن کافی کم ہوتا ہے جبکہ اس کو مہنگا بھی سمجھا جاتا ہے ہے، پاکستان کا شہر شرقپور اس کی پیداوار کے لیے مشہور ہے جہاں سے اس کو برآمد بھی کیا جاتا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: