Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ کا میڈیکل ریکارڈ ہر ہسپتال میں موجود ہے؟

کراچی یونیورسٹی کے سافٹ ویئر انجینئرز نے ایک ایسا ہیلتھ مینیجمینٹ سسٹم بنایا ہے جس کے ذریعے ہسپتال مریض کی میڈیکل ہسٹری کا محفوظ طریقے سے تبادلہ کر سکیں گے۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: