Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر

جمعے کو اسلام آباد اور پاکستان کے دیگر شہروں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ’کلائمیٹ چینج مارچ‘ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مارچ کے شرکاء نے کیا مطالبات کیے؟ دیکھیے عمر ملک کی اس رپورٹ میں

شیئر: