Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عورتوں کا مارکیٹ میں کام کرنا برا سمجھا جاتا ہے‘

بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں کسی خاتون کے لیے گھر سے باہر نکل کر اپنا کاروبار شروع کرنا کسی پہاڑ کے سر کرنے سے کم نہیں مگر کوئٹہ کی 52 سالہ طاہرین اختر نے تمام مشکلات کے باوجود ذاتی کاروبار شروع کیا۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: