Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیر جنگل کا بادشاہ مگر بھوک سے بے حال

یوں تو شیروں کا اصل مسکن جنگل ہوتا ہے، انہیں پنجروں میں قید کرنا ظلم کے مترادف ہے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ تکلیف ہوتا ہے جب انہیں قید میں رکھنے کے ساتھ ساتھ دن بھر کی پوری خوراک بھی نہ دی جائے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے القریشی پارک میں شیروں کو ایسی ہی حالت میں رکھا گیا ہے اور اس کے خلاف شہریوں اور سماجی کارکنان نے مہم بھی چلادی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: