Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین مراحل میں بنتی زعفرانی چائے

اسلام آباد میں ترک کافی کی طرح تین مراحل میں بننے والی زعفرانی چائے کا ذائقہ منفرد ہے۔ ’کرانچی‘ کیفے میں چائے کو تیار کرنے کے دوران ریت سے بھی گزارا جاتا ہے دیکھیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں

شیئر: