پاکستان کا ایسا فلم کلب جہاں فلم صرف سکرین پر نہیں چلتی بلکہ اس کے بعد اجنبی لوگ ایسی گفتگو کرتے ہیں جو فلم سے نکل کر زندگی، شناخت اور اپنے تجربات تک پہنچ جاتی ہے۔ پاکستان فلم سوسائٹی کی ان محفلوں میں آخر ایسا کیا ہوتا ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ دیکھیے ندا ممتاز کی رپورٹ