Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سخت گرمی میں تپتے خیمے، بے گھر فلسطینی سمندر کا رخ کرنے لگے

غزہ سٹی میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث خیمہ بستیوں میں مقیم بے گھر فلسطینیوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ خیموں میں بجلی موجود ہے اور نہ ہی پنکھے۔
ان کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کے لیے سمندر کا رخ کرتے ہیں، بچے نہا لیتے ہیں مگر واپس پھر انہی حالات میں آنا پڑتا ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: