افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں سونے کی تلاش نے مقامی لوگوں کی زندگیاں اور قدرتی ماحول بدل کر رکھ دیا ہے۔بدخشاں کے پہاڑی علاقوں میں سونا نکالنے کے لیے درجنوں مشینیں دن رات کھدائی کر رہی ہیں۔ جہاں کبھی دیہاتی اپنے مویشی چراتے تھے، اب وہاں سونے کی کان کنی جاری ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو