Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں کاشتکاری سے قبل بیل دوڑ کا روایتی تہوار ’موئی چارا‘

موئی چارا، انڈیا کے مغربی بنگال کے جنوبی علاقوں میں منایا جانے والا بیل دوڑ کا ایک قدیم تہوار ہے۔ ہر سال تقریباً 100 مقامی کسان اپنے مویشیوں کو اس تہوار میں شرکت کے لیے تربیت دیتے ہیں جس کے بعد وہ اپنی زمینوں میں کاشتکاری شروع کر دیتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: