Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا میں رباب کے میٹھے سُروں کی واپسی

رباب کو پشتو لوک موسیقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ گذشتہ برسوں کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کے باعث رباب اور موسیقی کے آلات کا استعمال کم ہوا مگر اب موسیقاروں نے دوبارہ رباب بجانا شروع کیا ہے۔

شیئر: