شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن ایک تقریب کے دوران جذباتی ہو گئے۔ ویڈیو میں کم جونگ کچھ تابوتوں پر قومی پرچم ڈال رہے ہیں۔ یہ تابوت اُن فوجیوں کے تھے جو روس کے لیے یوکرین میں لڑتے ہوئے مارے گئے۔
تقریب میں جہاں ناظرین آبدیدہ ہو کر اپنے آنسو پونچھ رہے تھے وہیں کم جونگ بھی جذباتی نظر آئے۔
مزید دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں