افغانستان کی ایرانی سرحد کے ساتھ واقع اسلام قلعہ سرحدی گزرگاہ اس وقت افغان شہریوں سے بھری ہوئی ہے یہ وہ افغان شہری ہیں جو ایران سے افغانستان واپس آ رہے ہیں
تہران کی جانب سے ایسے افغان باشندوں کے لیے 6 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ جن کے پاس ایران میں قیام کے قانونی دستاویزات نہیں ہیں۔۔ واپس آنے والے افغان شہری کیا کہتے ہیں اس حوالے سے دیکھیں اے ایف پی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ