پوڈ کاسٹ سٹوڈیو، ’ایک موبائل ایک مائیک سے شروع کیا جا سکتا ہے‘
پوڈ کاسٹ سٹوڈیو، ’ایک موبائل ایک مائیک سے شروع کیا جا سکتا ہے‘
پیر 30 جون 2025 11:43
سوشل میڈیا پر کوئی پوڈ کاسٹ دیکھتے ہوئے خود پوڈ کاسٹ کرنے کی خواہش پیدا ہونا کوئی انہونی بات نہیں تاہم اس کے لیے کیا کچھ ہونا چاہیے اور یہ کیسے ممکن ہے۔