پیرس والوں کو پھیکے کیک ہی پسند ہیں ہفتہ 7 مارچ 2020 12:34 فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کم میٹھے کیکس اور پیسٹریز کو پسند کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیرس میں ان کی دکانیں بڑھتی جا رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں فرانس پیرس کیکس پیسٹریز اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں