انڈیا کے شہر دہلی میں سینکڑوں افراد سپورٹس کمپلیکس کے عارضی شیلٹر میں رہائش پذیر ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ان افراد کی امداد کے ساتھ ساتھ ان کی جسمانی اور ذہنی صحت کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے۔ شیلٹر میں رہنے والے ان افراد کے لیے یوگا کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے انہیں ذہنی پریشانیوں سے مقابلہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔