کنٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد انسٹاگرام اکاؤنٹ بند ہونے اور پھر بحال ہونے کے بعد اپنا وی لاگنگ کا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ 16 سال کے طلحہ احمد نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور 2025 میں ہی ویڈیوز بنانا شروع کیں۔ انہوں نے محض ایک سال کی مختصر مدت میں ہی سوشل میڈیا پر خوب شہرت حاصل کر لی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔