Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اپنی چھت اپنا گھر‘سکیم: ’پیسے ختم لیکن گھر کی تعمیر باقی‘

پنجاب حکومت کی ’اپنی چھت اپنا گھر‘ سکیم سے مستفید ہونے والے بہت سے شہری تو مطمئن نظر آ رہے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ 15 لاکھ کی رقم ناکافی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: