اسلام آباد میں فیڈرل ٹریژری آفس کے حالیہ سکینڈل کے بعد شہر میں سٹامپ پیپرز کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ مارکیٹ میں کم قیمت کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مہنگے سٹامپ پیپرز لینے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔