سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026 سے غیرملکی کرنسی کے لین دین کے لیے بائیومیٹرک کے ساتھ ساتھ فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے تصدیق کو ضروری قرار دیا ہے۔ اس اقدام سے شہری کس طرح متاثر ہوں گے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔