Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی خاتون کا میڈ سے ایڈمن انچارج تک کا سفر، ’سب میری مثالیں دیتے ہیں‘

کراچی کی رہائشی خاتون درخشاں رحمان نے نجی کمپنی میں بطور میڈ کام شروع کیا اور پھر انہوں نے اس کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ اور ڈیٹا اینٹری کا کام سیکھا۔ آج وہ اس کمپنی میں ایڈمن انچارج ہیں۔ ان کی جدوجہد اور حوصلے کی کہانی جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔  

شیئر: