Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حاضری کی ’ریٹیلیجنس‘ ایپ

کئی سرکاری و نجی دفاتر میں سٹاف کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے لگائی جاتی ہے لیکن کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے باعث اس کا استعمال روک دیا گیا ہے۔ ایسے میں پاکستان میں 'ریٹیلیجنس' نامی سٹارٹ اپ  نے ایک ایسی سمارٹ فون ایپ بنائی ہے جو کسی چیز کو چھوئے بغیر کووڈ-19 سے محفوظ رہتے ہوئے حاضری لگانے کا متبادل فراہم کر رہی ہے۔ یہ ایپ کام کیسے کرتی ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 
 

شیئر: