لاہور قلعہ کے عالمگیری دروازہ پر لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو اور سیاحتی مقامات پر نائٹ ٹورازم کا آغاز، تاریخی لاہور قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کے ذریعے تاریخ کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق اب رات کو بھی سیاح لاہور کے تاریخی مقامات دیکھ سکیں گے: ادیب یوسفزئی کی ویڈیو