اسلام آباد میں پالتو جانوروں اور پرندوں کی نمائش پیر 9 نومبر 2026 7:46 اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ فیسٹیول میں پیٹ شو بھی شہریوں کی دلچسپی کا مرکز رہا۔ جہاں مختلف اقسام کے پالتو جانور نمائش کے لیے پیش کیے گئے ۔ شہری ان کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوا کر لطف اندوز ہوتے رہے ۔ مزید محمد باسط خان کی اس ویڈیو میں اسلام آباد میں پیٹ شو اسلام آباد پیٹ شو میں شہریوں کی دلپسپی اسلام آباد میں پالتو جانوروں اور پرندوں کی نمائش شیئر: واپس اوپر جائیں