Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹرولنگ کے دوران غیر قانونی عازمینِ حج کی نشاندہی کرنے والا ڈرون

جدہ سپر ڈوم میں منعقدہ حج کانفرنس و نمائش میں وزارتِ داخلہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے خصوصی ڈرونز اور روبوٹک گاڑیاں پیش کی گئی ہیں جو نگرانی اور امدادی کارروائیوں کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی 

شیئر: