Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'انجیکشن مہندی‘ لگانے کے لیے مہارت چاہیے

عید ہو یا شادی خواتین کے لیے مہندی لگائے بغیر کوئی بھی تہوار ادھورا رہتا ہے۔ وقت کے ساتھ کئی قسم کی مہندیاں مارکیٹ میں آ گئی ہیں، اور ان کو لگانے والوں میں مرد بھی شامل ہیں۔ گذشتہ چند سالوں سے انجیکشن مہندی کا بہت زیادہ رجحان دیکھا جا رہا ہے لیکن ہر کوئی اس کو آسانی سے گھر پر نہیں لگا سکتا۔ یہ مہندی کس طرح بنتی ہے؟ اور اس کو کیسے لگایا جاتا ہے؟ جانیے نازش فیض کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: