Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: حملے کا شکار ہونے والا ٹریفک اہلکار خیریت سے ہے

جدہ :افریقی موٹر سائیکل سواروں کے حملہ کا شکار ہونے والا ٹریفک کنگ فہد اسپتال میں معائنہ کرانے کے بعد رخصت ہوگیا۔ موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث وہ زخمی ہوگیا تھا۔ محکمہ ٹریفک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حملے کا شکار ہونے والا ٹریفک اہلکار خیریت سے ہے اور اسے گھر بھیج دیا گیا ہے۔ 

شیئر: