Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچ ثقافت کی پہچان ’گھیر والی شلوار‘ جس کی تیاری میں ’دگنی محنت‘

شلوار قمیض پاکستان کا روایتی لباس ہے مگر بلوچستان میں مرد حضرات قمیض کے ساتھ چوڑے گھیر والی ایسی منفرد شلوار پہنتے ہیں جس کا سائز دس میٹر سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ بلوچی ثقافت کا حصہ سمجھے جانے والے اس لباس کو عید کے تہوار پر خصوصی طور پر بنایا جاتا ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: