Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں 12لاکھ تارکین کے پاس ڈگریاں نہیں

کویت سٹی:کویت میں 12لاکھ غیرملکیوں کے پاس ڈگریاں نہیں۔ اعداد وشمار سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں مقیم غیرملکیوں کی مجموعی تعداد میں سے 83فیصد کسی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل نہیں۔ ان غیر ملکیوں کی وجہ سے ملک کو متعدد مسائل کا سامنا ہے۔ اعلی تعلیم حاصل نہ کرنے والے غیرملکیوں کی کثرت کی وجہ ویزہ مافیاہے۔ القبس کی رپورٹ کے مطابق ملک میں آزاد لیبر اسی طبقہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ان کی وجہ سے مقامی نوجوانوں کو نجی شعبے میں بھرتی نہیں کیا جاسکتا۔ 
 
 

شیئر: