Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیڑوں سے بنی ڈش، ’انسان بھی اسے کھا سکتے ہیں‘

کویت سے تعلق رکھنے والے جاسم بو عباس کئی سالوں سے کیڑوں کی ایک قسم ’سپر وُرمز‘ سے جانوروں کے لیے خوراک تیار کر رہے ہیں۔ ان کے خیال میں انسان بھی انہیں باقاعدگی سے اپنی خوراک میں استعمال کر سکتے ہیں۔ مخصوص اقسام کے کیڑے مکوڑوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان میں پروٹین زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: