مری ایکسپریس وے پر نیا ریسٹ ایریا، ’خوب صورت سٹاپ‘
مری ایکسپریس وے پر نیا ریسٹ ایریا، ’خوب صورت سٹاپ‘
ہفتہ 3 جنوری 2026 5:51
اسلام آباد اور سیاحتی مقام مری کے درمیان واقع شاہراہ مری ایکسپریس وے پر ایک نیا ریسٹ ایریا بنایا گیا ہے جہاں مسافروں کو اہم سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ایکسپریس وے کو لائیٹوں سے بھی مزین کیا گیا ہے۔ حارث خالد کی رپورٹ