سیکنڈ ہینڈ گاڑی بیچنی ہو یا خریدنی ہو ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم وقت میں آسان طریقے سے مناسب سودا طے پا جائے۔ لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ اس عمل میں کئی مرتبہ پیچیدگیاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے گاڑی کی خرید و فروخت کا آسان طریقہ کون سا ہے، دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی اس رپورٹ میں۔