فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریستوران کے پیشہ ور ویٹرز نے ہاتھوں میں تھامے ایک ٹرے کے ساتھ تین اعشاریہ دو کلومیٹر طویل دوڑ میں حصہ لیا۔ اس ریس میں مختلف ریستوران کے ویٹرز حصہ لیتے ہیں اور تیز ویٹر کا اعزاز جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو