’دوسروں کی مدد میں سکون‘ سابق فاسٹ بولر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف
’دوسروں کی مدد میں سکون‘ سابق فاسٹ بولر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف
پیر 22 ستمبر 2025 6:50
سابق فاسٹ بولر عثمان خان شِنواری پنجاب کے ضلع جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مدد کے لیے پہنچے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں متاثرہ افراد کی مدد کی کوشش کرتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ