Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں معذور افراد کے لیے الیکٹرک ٹرانسپورٹ، ’عام لوگوں کی طرح زندگی گزار سکیں گے‘

پشاور میں جسمانی معذور نوجوان نے ہاتھوں یا ٹانگوں سے محروم افراد کی سہولت کے لیے پرانی گاڑیوں کے پُرزوں سے الیکٹرک گاڑی بنائی ہے تاکہ وہ بھی عام لوگوں کی طرح زندگی گزار سکیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: