Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں مقیم افغان موسیقار جو اب ’امریکہ جانے کا خواب دیکھ رہی ہیں‘

اسلام آباد میں افغان پناہ گزین شیما اور ان کے بینڈ میں شامل موسیقاروں کے لیے موسیقی سکون کا ذریعہ ہے۔ پاکستان کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد انہیں افغانستان واپس بھیجے جانے کا خطرہ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: