Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ’سرفنگ پر پہلا حق ماہی گیروں کا ہے‘

 

کراچی سے کچھ مسافت پر ماہی گیروں کی بستی مبارک ولیج کے نوجوان ماہر تیراک ہیں، اب انہوں نے سرفنگ بھی سیکھنا شروع کر دی ہے۔ پاکستان میں مبارک ولیج وہ واحد مقام ہے جہاں سمندر میں سرفنگ کی جاتی ہے، وسائل کی کمی کے باوجود یہ کیسے ممکن ہوتا ہے؟ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: