Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نور مقدم قتل کیس: انگلینڈ اور امریکہ سے ملزم کا کریمینل ریکارڈ حاصل کرنے کی ہدایت

آئی جی نے ہدایت کی کہ تفتیشی ٹیم ملزم کے کریمنل ریکارڈ کے حصول کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرے۔
نور مقدم قتل کیس میں آئی جی اسلام آباد نے انگلینڈ اور امریکہ سے ملزم کا کریمینل ریکارڈ حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی مقتولہ نور مقدم کی تفتیشی ٹیم سے میٹنگ میں ملزم ظاہر ذاکر کا نام ای سی ایل  ECL لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ ادارے کو سفارش کرنے ہدایت کی گئی۔
میٹنگ میںملزم کا بیرون ممالک انگلینڈ اور امریکہ سے بھی کرمینل ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطے کرنے کی ہدایت کی گئی۔
اس کے علاوہ فیصلہ کیا گیا کہ وقوعہ سے حاصل کیے گئے تمام شواہد کا فرانزک معائنہ کرایا جائے گا۔ 

خیال رہے کہ منگل کو تھانہ کوہسار کے علاقے ایف سیون فور میں پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی 28 سالہ بیٹی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا۔

کوہسار پولیس کے مطابق گزشتہ روز واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر ایک لڑکے کو گرفتار کیا تھا۔
پولیس کے مطابق قتل کی اطلاع ایک سکیورٹی گارڈ نے دی تھی۔
 پولیس نے منگل کی رات کو لڑکی کے والد شوکت مقدم کی مدعیت میں ظاہرجعفر نامی ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا تھا۔
 

What is Bitcoin?

How fast are Bitcoin transactions at online casinos? This method stores bitcoin on a separate physical piece of tech, such as a hard drive plugged into a laptop through a USB port. Once you have bitcoins in hand, you can use them to gamble at the NewCasinos-ZA.com gambling options offered by our partner sites. Many gamblers are usually unaware of these heinous tricks. The idea is simple: save you time and heartbreaks that come with selecting a rogue online https://newcasinos-za.com/casinos/bitcoin site. Once you have signed up with the site, you can request a backup recovery phrase. Responsible gaming is a widely spread concept across the gambling industry.

Search form

Read the full Wild Casino Review. The second is that in most of the best Bitcoin casinos, you can play anonymously from anywhere in the world; this is why the establishment of Bitcoin casinos the USA has increased over recent years. In contrast, others may ask for some extra details if they detect suspicious activity. Deposit Bitcoin Decide how much you https://newcasinos-za.com to wager, and then deposit it into your account with the online casino or sportsbook. CryptoWild Casino.

شیئر: