ایران سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی، امدادی تنظیموں کو مشکلات
ایران سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی، امدادی تنظیموں کو مشکلات
پیر 7 جولائی 2025 7:58
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ اتوار کو افغانستان روانگی کی ڈیڈلائن سے چند روز قبل ایران سے ہزاروں افغان مہاجرین بارڈر پر جمع ہو گئے ہیں جس سے سرحد پر ’ہنگامی‘ صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو