پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام نیو چانسری بلڈنگ میں تقریب
پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام نیو چانسری بلڈنگ میں تقریب
اتوار 6 جولائی 2025 17:05
پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام نیو چانسری بلڈنگ میں قرآن پاک، پیغام پاکستان اور یوم عاشور کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں قاری صداقت علی نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں